Jamia Masjid Imamia
Donate with trust and transparency

Support Jamia Masjid Imamia

Your donations help us maintain the mosque, support community programs, and serve the people of our area.

تصاویر

مسجد کی چند خوبصورت جھلکیاں

تصاویر شامل کرنے کے لیے `public/landing-page-images` کے فولڈر میں تصاویر رکھیں۔

مسجد کی سہولیات

باجماعت نماز
ہفتہ وار درس قرآن
تجہیز و تکفین
مجالس عزا
شادی کے پروگرام
چہلم، رسمِ سوئم کے پروگرام
تربیتی ورکشاپس
ماہ رمضان میں دورہءقرآن و خصوصی دروس
رمضان میں افطاری کا اہتمام
آئی کیمپ اور میڈیکل کیمپ کا اہتمام
راشن کی تقسیم
سماجی خدمات

مزید معلومات

جامع مسجد امامیہ، امامیہ کالونی محض ایک روایتی مسجد نہیں بلکہ امامیہ کالونی سمیت شاہدرہ بھر کے مومنین کیلئے ایک مرکز کی حیثیت رکھتی ہے۔ وسیع و عریض رقبہ پر قائم جامع مسجد امامیہ میں پنجگانہ نماز کے علاوہ نماز جمعہ، نماز عیدین، عشرۂ محرم الحرام، مجالسِ عزا، دروسِ قرآن، تربیتی و تنظیمی پروگرامز اور اہم ملی معاملات پر نشستوں کا انعقاد باقاعدگی سے ہوتا ہے۔ مسجد میں غسلِ میت اور کفن کی سہولت ہمہ وقت موجود ہے۔ مزید یہ کہ مرحومین کے لواحقین کے لیے فاطمیہ ہال کی صورت ایک جگہ موجود ہے جو کہ بلا تفریق مسلک غم کے موقع پر اہلِ علاقہ کے لیے دستیاب ہوتا ہے۔ اسی طرح مسجد سے ملحق گراؤنڈ بھی مختلف انواع کے پروگرامز کے لیے زیرِ استعمال رہتی ہے۔ گذشتہ ایک دہائی میں جامع مسجد میں بہت سے ترقیاتی کام ہوئے جن میں قابلِ ذکر بیرونی ہال کی تعمیر اور سولر پینل کی تنصیب ہیں۔ مسجد کا اندرونی ہال ایک عرصے سے مخدوش حالت کا شکار تھا جسے تعمیرِ نو کی غرض سے مسمار کیا گیا اور قریباً 1 برس سے زائد عرصے سے وہاں تعمیراتی کام جاری ہے جس کا تخمینہ قریباً سات کروڑ روپے ہے، جو کہ بعض اوقات فنڈز کی کمی کے باعث تعطل و سست روی کا شکار ہوجاتا ہے۔ مخیر حضرات کو دعوت دی جاتی ہے کہ اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے اور اپنی عاقبت بخیر بنانے کے لیے اس خانۂ خدا کی تعمیر میں تعاون فرمائیں۔ واضح رہے کہ خمس کے لیے مسجد کے پاس اجازت نامہ موجود ہے۔ اگر آپ مسجد کی تعمیر (Construction) یا مسجد کو ڈونیشن دینا چاہتے ہیں تو نیچے “Contact on WhatsApp” پر کلک کر کے ہم سے رابطہ کر لیں، مزید معلومات کے لیے۔

What Your Donations Support

Construction & Renovation

Help us maintain and improve our facilities

Education Programs

Support Quran classes and Islamic education

Community Services

Fund community events and support programs

Ramadan & Eid

Contribute to special occasion programs

Quick Contact

WhatsApp, phone, and email

Phone: +92 333 8808561
Email: ghufranhassansyed@gmail.com

Why your donation matters

Construction, education, and community support

Donations are used for mosque maintenance, ongoing construction, educational programs and services. Transparency and record-keeping are maintained through receipts and admin reporting.

Contact Us

Get in touch with us for any inquiries

Address

Imamia Colony Shahdara, Lahore

Phone

+92 333 8808561

Email

ghufranhassansyed@gmail.com